• 18 اکتوبر, 2026

وبائی امراض سے بچاؤ کا روحانی علاج

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:
’’مجھے الہام ہوا کہ سَلامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ یعنی تمہارے لئے سلامتی ہے، خوش رہو۔

پھر چونکہ بیماری وبائی کا بھی خیال تھا۔ اس کا علاج خداتعالیٰ نے بتلایا کہ اس کے ان ناموں کا ورد کیا جائے۔

یَا حَفِیْظُ، یَا عَزِیْزُ، یَا رَفِیْقُ

رفیق خدا تعالیٰ کا نیا نام ہے جو کہ اس سے پیشتر اسماءباری تعالیٰ میں کبھی نہیں آیا۔‘‘

(البدر جلد2 نمبر35 صفحہ280 مورخہ 18 ستمبر 1903ء)

Read Previous

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ کے دستِ مبارک سے مسجد’’دارالسلام‘‘ کا افتتاح

Read Next

’’جس گاؤں یا شہر میں ہماری جماعت کی مسجد قائم ہو گئی توسمجھو کہ جماعت کی ترقی کی بنیاد پڑ گئی‘‘

Most Popular