• 18 اکتوبر, 2026

بیماری سے بچنے کی دعا

حضرت انسؓ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم ﷺ بيماريوں سے بچنے كے لئے یہ دعا كيا كرتے تهے كہ:

اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّءِ الْأَسْقَامِ

اے ميرے الله!ميں تجھ سے برص، پاگل پن، جذام اور ہر برى بيمارى سے پناه مانگتا ہوں۔

(سنن ابی داؤد، كتاب الصلاة، فى الاستعاذة)

Read Previous

الفضل آن لائن 24 مارچ 2020

Read Next

والدین کی ذمہ داری

Most Popular