• 18 اکتوبر, 2026

صبر کا غیر معمولی اجر

حضرت ابو طلحٰہ اور ان کی بیوی نے ایک بیٹے کی وفات پر غیر معمولی صبر کیا تو رسول اللہ ﷺ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ یہ رات تمہارے لئے مبارک کرے۔ سفیان کہتے ہیں کہ میں نے ان کے نو بیٹے دیکھے اور سب کے سب قرآن کے قاری تھے۔

(صحیح بخاری کتاب الجنائز باب من لم یظہر حزنہ عندالمصیبۃ حدیث نمبر:1218)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

جو میری پوری پیروی کرتا ہے وہ میرے روحانی گھر میں داخل ہے

Most Popular