• 18 اکتوبر, 2026

اطلاعات اعلانات

درخواستِ دعا

مکرم خواجہ عبدالمومن اطلاع دیتے ہیں کہ

ان کے بیٹے عزیزم عبدالمنعم ناصر کی چند دنوں سے بخار کی وجہ سے طبیعت ناساز ہے اور وہ ہسپتال میں داخل ہے۔ کرونا ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوا ہے۔ طبیعت کچھ بہتر ہوئی تھی لیکن گزشتہ دنوں متلی اور بخار سے طبیعت خراب رہی۔ قارئین سے دعا کی خصوصی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ جلد اپنے فضل سے شفائے کاملہ عطا فرمائے اور تمام احباب کو حفظ وآمان میں رکھے۔ آمین

Read Previous

تُو فضل کر تُو رحم کر

Read Next

جامعۃ المبشرین سیرالیون کی سرگرمیاں

Most Popular