• 18 اکتوبر, 2026

احباب جماعت کو رمضان مبارک ہو

ادارہ روزنامہ الفضل لندن آن لائن حضورانورایّدہ اللہ تعالیٰ، تمام احباب جماعت بالخصوص قارئین الفضل، مضمون نگاروں اور شعراء کی خدمت میں رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مہینہ کو ہم سب کیلئے اور امت کیلئے رحمتوں اور برکتوں کا موجب بنائے اور کرونا جیسے مہلک وائرس سے ہم سب کو محفوظ رکھے۔ ہماری عبادات قبول فرمائے۔ آمین

(ایڈیٹر)

Read Previous

کرونا وائرس کی وباء اور جماعت احمدیہ شمالی مقدونیہ کی خدمات

Read Next

تیاری رمضان اور شعبان کے آخری روز خطاب

Most Popular