• 18 اکتوبر, 2026

سحری میں برکت

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
سحری کھایا کرو کیونکہ سحری میں برکت ہے۔

(بخاری، کتاب الصوم، بَابُ بَرَكَةِ السَّحُورِ مِنْ غَيْرِ إِيجَابٍ، روایت نمبر1923)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

گورنمٹ انگلشیہ میں مذہبی آزادی

Most Popular