• 18 اکتوبر, 2026

اطلاعات اعلانات

ولادت باسعادت

مکرم عدیل احمد ناصر تحریر کر رہے ہیں کہ
اللہ تعالیٰ کے خاص فضل سے مورخہ 12۔اپریل 2020 کو میرے بڑے بھائی مکرم فاتح احمد ولد مکرم خدا بخش ناصر حال مقیم یوکے کو پہلے بیٹے سے نوازا ہے الحمد اللہ علی ذلک۔

بیٹے کا نام حضور انور نے عفاف احمد تجویز کیا ہے اور وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل فرمایا ہے۔
نومولود چوہدری خدا بخش ناصر پنشنر کارکن فضل عمر ہسپتال کا پوتا ہے اور مکرم چوہدری مولا بخش احمدی ادحمہ ولد حضرت چوہدری محمد دین صاحبؓ صحابی حضرت مسیح موعود ؑ کا پڑپوتا ہے

قارئین کرام سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ نو مولود کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے (آمین)

Read Previous

23۔اپریل 2020ء کو حضور انور ایدہ اللہ کے عالمگیر پیغام سے متأثر ہو کر

Read Next

حضرت میر محمد سعید حیدر آبادی رضی اللہ عنہ

Most Popular