• 3 نومبر, 2026

قطعات

کچھ سمجھ آتا نہیں یارو ہمیں
کس قدر تکلیف دہ حالات ہیں
لگتا ہے ناراض ہے ہم سے خدا
تم بتاؤ کیا یہ سچی بات ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نمازیں پڑھو اور دعائیں کرو
جھکو ہر گھڑی التجائیں کرو
بڑھیں گے ہمارے قدم دم بدم
مگر شرط یہ ہے وفائیں کرو

(خواجہ عبدالمومن۔ناروے)

Read Previous

رمضان۔ قسمتیں سنوارنے والا مہینہ

Read Next

اےاللہ! ’’کن‘‘ کرو نا

Most Popular