• 3 نومبر, 2026

عید کی رات عبادت

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا جو شخص محض للہ دونوں عیدوں کی راتوں میں عبادت کرے گا اس کا دل ہمیشہ کے لئے زندہ کر دیا جائے گا اور اس کا دل اس وقت بھی نہیں مرے گا جب سب دنیا کے دل مر جائیں گے۔

(ابن ماجہ کتاب الصیام۔ باب فی من قام فی لیلۃ العیدین)

Read Previous

مسنون خطبہ جمعہ و عیدین

Read Next

رمضان المبارک اور حقیقی عید

Most Popular