• 18 اکتوبر, 2026

کرونا نے سارے جہاں کو ہلایا

کرونا نے سارے جہاں کو ہلایا
جو سوئے ہوئے تھے انہیں بھی جگایا

بھولے ہوئے تھے جو اپنے خدا کو
انہیں بھی ہے اپنا خدا یاد آیا

دعاؤں سے صدقہ سے اور نیکیوں سے
ہر آفت، مصیبت خدا ٹال دے گا

توبہ کریں گے صبح و شام گر ہم
حفاظت کی مولا ہمیں ڈھال دے گا

(خواجہ عبدالمومن۔ ناروے)

Read Previous

میرے والد حکیم میاں غلام حسین کی قبولِ احمدیت

Read Next

دعا اور استخارہ

Most Popular