• 18 اکتوبر, 2026

کھانا شروع کرنے سے پہلے بسم اللّٰہ پڑھنی چاہئے

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں کوئی شخص کھانا کھانے لگے تو پہلے اللہ تعالیٰ کا نام لے یعنی بسم اللّٰہ پڑھے۔ اگر شروع میں بھول جائے تو یاد آ نے پر بِسْمِ اللّٰهِ أَوَّلَهٗ وَآخِرَهٗ پڑھ لے۔

(ترمذی کتاب الاطعمة باب ماجاء فی التسمية على الطعام)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ہمارے مذہب کا خلاصہ

Most Popular