• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُمْ مَوَدَّةً وَرَحْمَةً إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ ِ۔

(الروم: 22)

ترجمہ: اور اس کے نشانات میں سے یہ بھی ہے کہ اس نے تمہارے لئے تمہاری ہی جنس میں سے جوڑے بنائے تا کہ تم ان کی طرف تسکین (حاصل کرنے ) کے لئے جاؤ ۔ اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کر دی ۔ یقینا اس میں ایسی قوم کے لئے جو غور و فکر کرتے ہیں بہت سے نشانات ہیں ۔

Read Previous

الفضل آن لائن 15 جون 2020

Read Next

نبی اکرم ﷺ کا بے مثال اسوۂ حسنہ

Most Popular