• 29 اگست, 2026

آج کی دعا

رَبِّ اِنَّکَ جَنَّتِی وَرَحْمَتُکَ جُنَّتِیْ وَ اٰیَاتُکَ غِذَائِی وَ فَضْلُکَ رِدَائِی

ترجمہ: ’’اےمیرے رب! بے شک تو میری جنت ہے۔ اور تیری رحمت میری ڈھال ہے اور تیرے نشان میری غذا ہیں اور تیرا فضل میری چادر ہے‘‘۔

یہ حضرت مسیحِ موعُودؑ کی خداتعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کی بہت پیاری دعا ہے۔ آپ اپنے نشاناتِ صداقت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں ’’سو خدا کا شکرہےکہ مخلصین کی ایک بھاری جماعت میرے ساتھ ہے اور ہر ایک ان میں سے میرے لئےایک نشان ہے یہ میرے خدا کا فضل ہے‘‘۔

(حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد22 صفحہ 361)

(ازطرف: قدسیہ محمود سردار)

Read Previous

حوادث طبعی یا عذاب الٰہی (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ)

Read Next

علیکم بالشفائین: العسل و القرآن

Most Popular