• 18 اکتوبر, 2026

ولادت

اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضلوں سے خاکسارکومورخہ 19 جولائی 2020ء کو پہلے بیٹے عزیزم باسل احمد صدیق سے نوازا ہے۔ نومولود اللہ کے فضل سے واقف نو ہے ۔ بچے کے دادا کا نام مکرم محمد صدیق اور نانا کا نام مکرم اعجاز احمد ہے۔ قارئین روزنامہ الفضل لندن آن لائن سے بچے کے نیک اور دیندار ہونے کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

(فائز احمد صدیق صدر جماعت OLPE جرمنی)

Read Previous

وصیت فورَم مجلس انصاراللہ یوکے

Read Next

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 12 اگست 2020ء

Most Popular