• 18 اکتوبر, 2026

نظم

ہر اِک نیکی کی جڑ یہ اِتّقا ہے
اگر یہ جڑ رہی سب کچھ رہا ہے
یہی اک فخرِ شانِ اولیاء ہے
بجز تقویٰ زیادت اِن میں کیا ہے
ڈرو یارو کہ وہ بِینا خدا ہے
اگر سوچو، یہی دارُالجزا ہے

Read Previous

درود شریف کی اہمیت و برکات

Read Next

جرم اور گناہ

Most Popular