• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

یٰٓاَیُّھَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوۃِ۔ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ

(البقرہ :۱۵۴)

ترجمہ: اے وہ لوگو! جو ایمان لائے ہو، اللہ سے صبر اور صلوٰۃ کے ساتھ مدد مانگو یقینا اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 21 اگست 2020

Read Next

مومن کا معاملہ بھی عجیب ہے اس کا تمام معاملہ خیر پر مشتمل ہے

Most Popular