• 3 نومبر, 2026

اخلاق حسنہ کی تکمیل کے لئے مجھے مبعوث کیا گیا ہے

عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ قَدْ بَلَغَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏ بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ حُسْنَ الأَخْلاَقِ‏۔

حضرت مالک ؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا اخلاق حسنہ کی تکمیل کے لئے مجھے مبعوث کیا گیا ہے ۔ یعنی میں اچھے اور اعلیٰ اخلاق کی تکمیل کے لئے مبعوث ہوا ہوں ۔

(مؤطا امام مالک)

Read Previous

آج کی دعا

Read Next

ہزارہا درود اس نبی معصوم پر

Most Popular