• 3 نومبر, 2026

فہم و اِدراک

قَالَ رسولُ اللّٰہ، صلّی اللّٰہ عَلَیْہِ و سلّمَ اِنَّا مَعَاشِرَ الْأَنْبِيَاءِ أُمِرْنَا أَنْ نُكَلِّمَ النَّاسَ عَلَى قَدْرِ عُقُولِهِمْ

رسول اللہؐ نےفرمایا کہ ہم انبیاء کے گروہ کو حکم دیا گیا ہےکہ لوگوں کے فہم و اِدراک کے مطابق ان سے بات کیا کریں۔

(بحار الانوار)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

سخت زبان کے استعمال میں حکمت

Most Popular