• 3 نومبر, 2026

اعتذار و تصحیح

اس اعلان کے ذریعہ قارئین کرام کو روزنامہ الفضل لندن کے شمارہ میں 13؍ اکتوبر 2020ء صفحہ 04پر شائع ہونے والی ایک غلطی کی نشاندہی اور درستی کروانی مقصود ہے ۔

صفحہ نمبر 04 کے کالم نمبر 3 پر ایک روایت ’’خشوع و خضوع کا التزام کرنا‘‘ کے عنوان کے تحت بحوالہ ترمذی شائع ہوئی ہے جس سےغلط تاثر مل سکتا ہے لہٰذا اس روایت کو اس مضمون کا حصہ نہ سمجھا جائے ۔ جماعت احمدیہ کا یہ مسلک نہیں ہے۔

روزنامہ الفضل کے آن لائن ایڈیشن میں اس کی تصحیح کر دی جائے گی ۔ ادارہ اس سہو پر معذرت خواہ ہے۔

Read Previous

خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 23؍ اکتوبر2020ء

Read Next

اعلان نکاح

Most Popular