• 18 اکتوبر, 2026

اللہ تعالیٰ نرمی کو پسند کرتا ہے

آنحضور ﷺ نے فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ نرمی کرنے والا ہے۔ نرمی کو پسند کرتا ہے۔ نرمی کا جتنا اجر دیتا ہے اُتنا سخت گیری کا نہیں دیتا بلکہ کسی اور نیکی کا بھی اتنا اجر نہیں دیتا۔

(صحیح مسلم کتاب البر والصلۃ والآداب باب فضل الرفق حدیث نمبر 6601)

Read Previous

الفضل آن لائن 3 دسمبر 2020

Read Next

غضب اور حکمت ہر دو جمع نہیں ہوسکتے

Most Popular