• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ لِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ ؕ اَیۡنَ مَا تَکُوۡنُوۡا یَاۡتِ بِکُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ

(سورۃ البقرہ آیت: 149)

ترجمہ: اور ہر ایک کے لئے ایک مطمح نظر ہے جس کی طرف وہ منہ پھیرتا ہے۔ پس نیکیوں میں ایک د وسرے پر سبقت لے جاؤ، تم جہاں کہیں بھی ہو گے اللہ تمہیں اکٹھا کرکے لے آئے گا۔ یقینا اللہ ہر ایک چیزپر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔

Read Previous

عظیم سجدہ

Read Next

کیا کوئی ایسا خوش نصیب بھی ہوگا

Most Popular