• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

ہُنَالِکَ دَعَا زَکَرِیَّا رَبَّہٗ ۚ قَالَ رَبِّ ہَبۡ لِیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً ۚ اِنَّکَ سَمِیۡعُ الدُّعَآءِ

(سورۃ آل عمران:39)

اس موقع پر زکریا نے اپنے ربّ سے دعا کی اے میرے ربّ! مجھے اپنی جناب سے پاکیزہ ذریّت عطا کر۔ یقینا تُو بہت دعا سننے والا ہے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 25 دسمبر 2020

Read Next

عشق و محبت کی تعلیم اور مثالیں

Most Popular