• 18 اکتوبر, 2026

خدا سرچشمہ نجات ہے

’’واضح رہے کہ مذہب کے اختیار کرنے سے اصل غرض یہ ہے کہ تا وہ خدا جو سرچشمہ نجات کا ہے اس پر ایسا کامل یقین آجائے کہ گویا اس کو آنکھ سے دیکھ لیا جائے ۔کیونکہ گناہ کی خبیث روح انسان کو ہلاک کرنا چاہتی ہے اور انسان گناہ کی مہلک زہر سے کسی طرح بچ نہیں سکتا جب تک اس کو اس کامل اور زندہ خدا پر پورا یقین نہ ہو۔‘‘

(نسیم دعوت۔روحانی خزائن جلد 19 ص 447)

Read Previous

جماعت احمدیہ کے پہلے دو جلسے اور مستقل نظام

Read Next

جلسہ سالانہ کی اہمیت اغراض و مقاصد اور برکات

Most Popular