• 29 اکتوبر, 2026

تاثرات / آراء

مکرم جناب ایڈیٹر صاحب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

الفضل کے مضامین بے حد مفید اور خوبصورت ہوتے۔

کبھی کچھ ذرا اور منفرد اور اپنے ذوق کے مطابق زیادہ دلچسپ لگتے۔

جس طرح آج امتہ الباری ناصر صاحبہ کا اپنے والد کے بارے میں مضمون علم اور کتابوں کا عاشق درویش بہت ہی اچھا لگا ۔

جدت ،تاریخ، تربیت، جذباتی لگاو ، تلقین سب کچھ تھا اس مضمون میں۔

ہم بچپن سے انہیں پڑھتے آ رہیں ہیں

اللہ انہیں صحت والی زندگی عطا کئے رکھے۔

اور ہم ہمیشہ ان کے لکھے سے مستفید ہوتے رہیں-

آمین

Read Previous

خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 04؍ دسمبر2020ء

Read Next

نکاح اور شادی کی بابرکت تقریب

Most Popular