• 3 نومبر, 2026

مسجد میں بھلائی کی نیت سے داخل ہو

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا کہ جو ہماری مسجد میں اس نیت سے داخل ہو گا کہ بھلائی کی بات سیکھے وہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہو گا۔

(مسند احمد بن حنبل جلد3 صفحہ322 مسند ابی ھریرۃ، حدیث 8587 عالم الکتب بیروت1998ء)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ہماری جماعت کو مساجد کی بڑی ضرورت ہے

Most Popular