• 3 نومبر, 2026

درخواست دُعا

مکرم ضیاء اللہ مبشر تحریر کرتے ہیں کہ ان کی اہلیہ کمر کے مہروں میں تکلیف کی وجہ سے شدید علیل ہیں اور آج کل وہیل چیر پر ہیں۔ قارئین الفضل سے ان کی جلد شفایابی کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

Read Previous

خطبہ جمعہ

Read Next

ایڈیٹر کی ڈاک

Most Popular