• 18 اکتوبر, 2026

محبّتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایمان کاحصہّ ہے

آپﷺ نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم کہ جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے تم میں سے کوئی بھی اس وقت تک مومن نہیں کہلا سکتا جب تک مَیں اسے اپنے والد اور اولاد سے زیادہ پیارا نہ ہو جاؤں۔

(بخاری کتاب الایمان باب حب الرسول صلی اللہ علیہ وسلم من الایمان)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

عیسائی مشنریوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف بے شمار بہتان گھڑے ہیں

Most Popular