• 3 نومبر, 2026

ایمان ثریا ستارے پر چلا گیا تو ۔۔۔

آنحضرت ﷺ نے ایک مجلس میں حضرت سلمان فارسیؓ کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر فرمایا:
اگر ایمان ثریا ستارے پر بھی چلا گیا تو ایک فارسی الاصل شخص یا اشخاص اس ایمان کو دوبارہ دنیا میں قائم کریں گے۔

(بخاری کتاب التفسیر سورۃ الجمعہ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

اسلام کی حقیقی فتح

Most Popular