• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ

(البقرہ:22)

ترجمہ:۔ اے لوگو! تم عبادت کرو اپنے رب کى جس نے تمہىں پىدا کىا اور ان کو بھى جو تم سے پہلے تھے تا کہ تم تقوى اختىار کرو۔

Read Previous

الفضل آن لائن 18 فروری 2021

Read Next

نماز کے بعد کی دعا

Most Popular