• 28 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

فَاَلْھَمَھَا فُجُوْرَھَا وَ تَقْوٰھَا o قَدْاَفْلَحَ مَنْ زَکّٰھَا o وَقَدْخَابَ مَنْ دَسّٰھاَ o

(الشمس ۹۔ ۱۱)

ترجمہ :۔ پس اس (اللہ) نے اس (نفس انسانی) کو اس کی بد اور نیک راہوں کا علم عطا فرمادیا ہے۔ پھر جس نے تو اس (نفس) کو پاک کیا وہ کامیاب ہوگیا اور جس نے اسے (نفسانی خواہشات کے تابع) ڈال دیا، وہ ناکام اور نامراد ہوگیا۔

Read Previous

صفات خدائی کے مظہر اتم

Read Next

اچھے اخلاق سے پیش آؤ

Most Popular