• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ مَا ہٰذِہِ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا لَہۡوٌ وَّ لَعِبٌ ؕ وَ اِنَّ الدَّارَ الۡاٰخِرَۃَ لَہِیَ الۡحَیَوَانُ ۘ لَوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ۔

(العنْكبوت 65)

ترجمہ :۔ اور یہ دنیا کی زندگی غفلت اور کھیل تماشہ کے سوا کچھ نہیں اور یقیناً آخرت کا گھر ہی دراصل حقیقی زندگی ہے۔ کاش کہ وہ جانتے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 12 مارچ 2021

Read Next

اللہ تعالیٰ اور انسانوں کی محبت کے حصول کا نسخہ

Most Popular