• 3 نومبر, 2026

تاثرات

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ مکرم ایڈیٹر صاحب،

اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ بخیریت ہوں اور خدمات دینیہ بجا لانے میں مصروف۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہمیشہ مقبول خدمت دین کی توفیق سے نوازتا رہے، آمین

اخبار میں ارشاد باری تعالیٰ، آج کی دعا، حضور اقدس ایدہ اللّٰہ کے خطبات و خطابات کا انتخاب لاجواب ہوتا ہے، الحمدللّٰہ

ہمیشہ کی طرح آج کا اداریہ ،،فرض شناس ،، بھی بہت خوب تھا۔ آپ کا تجزیہ بہت گہرا اور بہت خوب ہے۔ آسان زبان ہوتی ہے، اسلئے پڑھ کر بہت مزہ آتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور سب ٹیم کو جزائے خیر سے نوازے

(مبارکہ شاہین۔)

Read Previous

خطبہ جمعہ بیان فرمودہ 05؍ مارچ 2021ء

Read Next

درخواست دعا

Most Popular