• 18 اکتوبر, 2026

فہم و ادراک

اُمِرْنَآ اَنْ نُکَلِّمَ النَّاسَ عَلیٰ قَدْرِ عُقُوْلِھِمْ

ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم لوگوں سے ان کے فہم و ادراک کے مطابق بات کیا کریں۔

(کنزالعمال حدیث نمبر 29282)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

سخت زبان کے استعمال میں حکمت

Most Popular