• 2 نومبر, 2026

شادی پر مبارکباد اور دعا

حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ جب کوئی شادی کرتا ہے تو رسول کریم ﷺ فرماتے:

بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِی الخَیْر

(سنن الترمذی،کتاب النکاح عن رسول اللہؐ،باب ماجاء فیھا یقال للمتزوج)

اللہ تعالیٰ آ پ دونوں (زوجین) پر برکتیں نازل فرمائیں اور دونوں کو حسن معاشرت عطا فرمائیں۔

اللہم بارک لہم، وبارک علیہم کے الفاظ بھی ملتے ہیں۔

(سنن ابن ماجہ کتاب النکاح حدیث 1906)

Read Previous

الفضل آن لائن 18 اکتوبر 2021

Read Next

12 ربیع الاول جشنِ عید میلاد النبی ﷺ

Most Popular