• 3 نومبر, 2026

خدمت دین کا جوش رکھنے والے متوجہ ہوں

جماعت احمدیہ کا یہ حسن ہے کہ ہر بندہ خدمات کے جذبات سے سرشار نظر آتا ہے اور خدمت کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ ادارہ ہذا کو ورڈ (WORD) میں کمپوزنگ کرنے والے ایسے احباب و خواتین کی ضرورت ہے جو فی سبیل اللہ خدمت سر انجام دے سکیں۔

امید ہے ایسے دوست اپنے نام ، واٹس ایپ فونز اور ای میلز ادارہ کو درج ذیل ایڈریس پر مطلع فرمائیں گے۔ فجزاکم اللہ خیرا

Email: [email protected]
Whatsapp: 0044 7951614020

(ادارہ)

Read Previous

الفضل آن لائن 2 جون 2021

Read Next

روزنامہ الفضل آن لائن کی قلمی معاونت کریں

Most Popular