• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

کُنۡتُمۡ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ تَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ تَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ

(آل عمران:111)

ترجمہ:۔ تم بہترین امت ہو جو تمام انسانوں کے فائدہ کے لئے نکالی گئی ہے۔ تم اچھی باتوں کا حکم دیتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان لاتے ہو۔

Read Previous

الفضل آن لائن 13 مئی 2021

Read Next

کسی بندے کے دل میں ایمان اور کفر جمع نہیں ہو سکتے

Most Popular