• 18 اکتوبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

وَ لِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ ؕ؃ اَیۡنَ مَا تَکُوۡنُوۡا یَاۡتِ بِکُمُ اللّٰہُ جَمِیۡعًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ۔

(البقرة: 149)

ترجمہ :۔ ہر ایک کے لئے ایک مطمح نظر ہوتا ہے جس کی طرف وہ منہ پھیرتا ہے۔ پس نیکیوں میں ایک دوسرے پر سبقت لے جاؤ۔ تم جہاں کہیں بھی ہو گے اللہ تعالیٰ تمہیں اکٹھا کر کے لے آئے گا۔ یقینا اللہ ہر چیزپر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 20 مئی 2021

Read Next

25اپریل 2021ء، مسجد ناصر سُرینام کے پچاس سال

Most Popular