• 3 نومبر, 2026

خلیفۃاللہ سے وابستہ ہو جاؤ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر اس وقت زمین میں خلیفۃ اللہ کو دیکھو تو اس سے وابستہ ہو جاؤ خواہ تمہارا جسم لہو لہان ہو جائے اور تیرا مال لوٹ لیا جائے اور اگر خلیفۃ اللہ کو نہ دیکھو تو زمین میں کہیں بھاگ جاؤ خواہ مر ہی جاؤ۔

(مسند احمد بن حنبل جلد5 صفحہ403)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم پرآنے والے پانچ نازک مواقع

Most Popular