• 3 نومبر, 2026

ارشاد باری تعالیٰ

فَتَعٰلَی اللّٰہُ الۡمَلِکُ الۡحَقُّ ۚ وَ لَا تَعۡجَلۡ بِالۡقُرۡاٰنِ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ یُّقۡضٰۤی اِلَیۡکَ وَحۡیُہٗ ۫ وَ قُلۡ رَّبِّ زِدۡنِیۡ عِلۡمًا

(سورۃ طہٰ آیت 115)

ترجمہ: پس اللہ سچا بادشاہ بہت رفیع الشان ہے، پس قرآن (کے پڑھنے) میں جلدی نہ کیا کر پیشتر اس کے کہ اس کی وحی تجھ پر مکمل کر دی جائے۔ اور یہ کہا کر کہ اے میرے ربّ! مجھے علم میں بڑھا دے۔

Read Previous

الفضل آن لائن 22 مئی 2021

Read Next

علم کی بات

Most Popular