• 3 نومبر, 2026

قیامت کے دن مال کا سایہ

حضرت حسن بصریؒ بیان کرتےہیں کہ رسول اللہﷺ نے اپنے رب کے حوالے سے یہ حدیث بیان فرمائی کہ اللہ تعالیٰ فرماتاہے: ’’اے آدم کے بیٹے! تُو اپنا خزانہ میرے پاس امانت رکھو اکر (مطمئن ہو جا)، نہ آگ لگنے کا خطرہ، نہ پانی میں ڈوبنے کا اندیشہ اور نہ کسی چور کی چوری کا ڈر۔ میرے پاس رکھا گیا خزانہ مَیں پورا تجھے دوں گا اس دن جبکہ توُ اس کا سب سے زیادہ محتاج ہوگا۔‘‘

(شعب لایمان طلبیسہقی کتاب الزکاۃباب التحریض علیٰ صدقۃالتطوع)

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’قیامت کے دن حساب کتاب ختم ہونے تک انفاق فی سبیل اللہ کرنے والا اللہ کی راہ میں خرچ کئے ہوئے اپنے مال کے سایہ میں رہے گا۔‘‘

(مسند احمد بن حنبل جلد4 صفحہ148)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

بخل اور ایمان ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتے

Most Popular