• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

بِسْمِ اللّٰہِ کے کہنے میں بڑی برکات ہیں اور بِسْمِ اللّٰہِ لکھ کر یا پڑھ کر کسی کام کا آغاز بابرکت ہو جاتا ہے۔ بازار سے نیا قلم خریدتے وقت اگر اسے چیک کرنا ہو تو بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لکھ کر کریں۔ یا نئے قلم کو استعمال میں لاتے وقت لفظ اللہ تعالیٰ یا بِسْمِ اللّٰہِ لکھ کر کرنا چاہیے۔

Read Previous

تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 29)

Read Next

برکینا فاسوکے ریجن بانفورا میں عطیہ خون

Most Popular