• 18 اکتوبر, 2026

آج کی دعا

اَللّٰهُمَّ أَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِي الْأُمُوْرِ كُلِّهَا وَأَجِرْنَا مِنْ خِزْيِ الدُّنْيَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَةِ

(مسند احمد بن حنبل ۔ حدیث نمبر: 17628)

ترجمہ: اے اللہ! سب کاموں میں ہمارا انجام بخیر کر اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا۔

یہ سید ومولیٰ، آقائے دو جہاں پیارے رسول حضرت محمد ﷺ کی انجام بخیر کے لئے جامع دعا ہے۔

(مرسلہ:مریم رحمٰن)

Read Previous

طارق بن زیاد کے سپین کو دیکھنے کا خواب

Read Next

مسجد ناصر سرینام کے 50سالہ جشن پرافطار کا اہتمام

Most Popular