• 2 نومبر, 2026

بندہ کی توبہ پر خوشی

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بندے کی توبہ پر اللہ تعالیٰ اتنا خوش ہوتا ہے کہ اتنی خوشی اس آدمی کو بھی نہیں ہوتی جسے جنگل بیابان میں کھانے پینے کی چیزوں سے لدا ہوا اس کا گم ہونے والا اونٹ اچانک مل جائے۔

(صحیح بخاری ۔ کتاب الدعوات باب التوبہ)

Read Previous

توبہ کی شرائط

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular