• 2 نومبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموزبات

آنحضرت ﷺ نے ایک معمولی نیکی کو بھی حقیر نہ جاننے کی تلقین فرمائی ہے یہاں تک فرمایا کہ اپنے بھائی سے خندہ پیشانی سے پیش آنا بھی تو ایک نیکی ہے اور کچھ نہیں ہوتا تو ہنس کر بات ہی کرلیا کرو۔

(خالد محمود شرما۔ کینیڈا)

Read Previous

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اور جلسہ کے قیام کا بنیادی مقصد

Read Next

آج کی دعا

Most Popular