• 2 نومبر, 2026

قبول اسلام کے بعد 6 بیویوں کو چھوڑ دینا

عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ غَيْلَانَ بْنَ سَلَمَةَ الثَّقَفِيَّ أَسْلَمَ وَلَہٗ عَشْرُ نِسْوَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَأَسْلَمْنَ مَعَهٗ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَّتَخَيَّرَ أَرْبَعًا مِّنْهُنَّ۔

ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ غیلان بن سلمہ ثقفی نے اسلام قبول کیا، جاہلیت میں ان کی دس بیویاں تھیں، وہ سب بھی ان کے ساتھ اسلام لے آئیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ ان میں سے کسی چار کو منتخب کر لیں۔

(سنن الترمذی۔ کتاب النکاح بَابُ مَا جَآءَ فِي الرَّجُلِ يُسْلِمُ وَعِنْدَهٗ عَشْرُ نِسْوَةٍ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

رسول اللہﷺ کی زیادہ شادیاں کرنے کی حکمت

Most Popular