• 2 نومبر, 2026

شعراء کرام توجہ فرمائیں

’منظوم کلام‘ روزنامہ الفضل کا آغاز سے ہی زینت بنتا رہا ہے ۔ادارہ احمدی شعراء اسے اپنا منظوم کلام روزنامہ الفضل آن لائن لندن میں اشاعت کے لئے [email protected] پر بھجوانے کی درخواست کرتا ہے۔ منظوم کلام وہ ہوجو وائرل نہ ہوا ہو ۔ نو آموز شعراء اپنا کلام کسی مستند شاعر کو دکھلا کر اور اسکی نوک پلک درست کروا کر بھیجتے وقت یہ تحریر کردیں کہ ’’میں نے فلاں شاعر سے اپنا کلام درست کروا لیا ہے۔‘‘

فجزاکم اللّٰہ خیرا

(ادارہ الفضل)

Read Previous

تاریخ جلسہ ہائے سالانہ نمبر

Read Next

قرآن سے محبت

Most Popular