• 18 اکتوبر, 2026

چھوٹی مگر سبق آموز بات

خطرناک چور

دیکھو! جن چیزوں کی تم قدر کرتے ہو اُن کو صندوقوں میں بڑی حفاظت سے رکھتے ہو۔ اگر ایسا نہ کرو تو وہ ضائع ہو جاتی ہے ۔ اسی طرح اس مال کا جو ایمان کا مال ہے چور شیطان ہے ۔ اگر اس کو بچا کر دل کے صندوقوں میں احتیاط سے نہ رکھو گے تو چور آئے گا اور لے جائے گا ۔ یہ چور بہت ہی خطرناک ہے۔

( حضرت مسیح مو عودؑ از ملفوظات جلد7 صفحہ156)

Read Previous

جلسہ سالانہ برطانیہ2021ء، امریکہ میں کس طرح دیکھا گیا

Read Next

ارشاد باری تعالیٰ

Most Popular