• 2 نومبر, 2026

مجلس سے اٹھنے کی دعا

حضرت ابن عمرؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ جب کسی مجلس سے اٹھتے تو یہ دعا کرتے :
اے اللہ! ہمیں اپنے دین کے بارہ میں کسی ابتلا میں نہ ڈالنا اور دنیا کو ہمارا سب سے بڑا غم نہ بنانا اور ہمارے علم کی پہنچ صرف دنیا تک محدود نہ ہو۔ اور ایسے شخص کو ہم پر مسلط نہ کر جو ہم پر رحم نہ کرے۔

(جامع ترمذی، کتاب الدعوات باب فی عقد التسبیح حدیث نمبر 3424)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

بیعت کی پانچویں شرط

Most Popular