• 2 نومبر, 2026

غیب کی پانچ کنجیاں

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جنہیں اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔ اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا کہ رحم مادر میں کیا ہے،اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا ہو گا،اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا کہ بارش کب آئے گی۔ اللہ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا کہ کس جگہ کوئی مرے گا اور اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ قیامت کب قائم ہو گی۔

(صحیح بخاری، کتاب التوحید بَابُ قَوْلِ اللّٰهِ تَعَالیٰ عٰلِمُ الۡغَیۡبِ فَلَا یُظۡہِرُ عَلٰی غَیۡبِہٖۤ اَحَدًا)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

ہمارےمذہب کاخلاصہ اورلبّ لباب لا إله إلا اللّٰه محمد رسول اللّٰه ہے

Most Popular