• 3 نومبر, 2026

تنگدستی اور خوشحالی ہرحال میں اطاعت کرو

حضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا:
تنگدستی اور خوشحالی، خوشی اور ناخوشی، حق تلفی اور ترجیحی سلوک، (غرض ہر حالت میں) سننا اور اطاعت کرنا واجب ہے۔

(صحیح مسلم، کتاب الامارۃباب وجوب طاعۃالامراء)

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ آنحضور ﷺ نے فرمایا:
سنو اور اطاعت کرو۔ خواہ تم پر ایسا حبشی غلام حاکم بنا دیا جائےجس کا سر منقہ کی طرح (چھوٹا) ہو۔

(صحیح بخاری، کتاب الاحکام باب السمع والطاعۃ للامام مالم تکن معصیۃ)

Read Previous

ارشاد باری تعالیٰ

Read Next

پہلے عہدیدار اپنے جائزے لیں

Most Popular